پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب مارجن ہے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن، ڈیلرز مارجن قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔
روپیہ کی بے قدری اور عالمی مارکیٹ میں اضافہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 88.55 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 93.93 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے سبب فی لیٹر قیمت 228.59 سے بڑھ کر 252.13 روپے تک پہنچی۔
پیٹرولیم مصنوعات پر او ایم سی مارجن میں 47 پیسے اور ڈیلرز کمیشن میں 41 پیسےکا اضافہ ہوا ہے، پیٹرول پر او ایم سی مارجن 6 روپے47 پیسے فی لیٹر اور ڈیلرز کمیشن7 روپے41 پیسے تک ہو گیا ہے
Visited 2 times, 1 visit(s) today