پی ایس ایل سیزن 8 :پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرین سیمی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل سیزن 8 میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرین سیمی کراچی پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹر یکا نشانہ بنا کر تصاویر بنوائیں، اور کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ۔ یا د ہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں ۔بابراعظم کی قیاد ت میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ 14 فروری کو کراچی کنگز کے خلا ف کھیلے گی ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today