پی ایس ایل 8: آج میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا چوتھا میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہو گا ۔کراچی کنگ کے سکواڈ میں عماد وسیم ،عامر یامین ، جیمز فیولر، حیدر علی ، عمران طاہر ، عرفان خان، میر حمزہ، محمد عامر ، محمد عمر ، محمد اخلاق، قاسم اکرم، تبریز شمسی ، شرجیل خان ،شعیب ملک ، طیب طاہر ،اینڈریو، جیمز وینس ، میتھیو ویڈ شامل ہیں ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے سکواڈ میں ابرا ر احمد ، معین علی ، آصف علی ، اعظم خان ، فہیم اشرف، فضل حق اشرف، یلیکس ہیلز ، حسن علی ، ھسن نواز، محمد وسیم ، مدثر خان ، کولن منرو، رحمان اللہ گرباز، رومان رئیس ، شاداب کان، شعیب مقصود، پاول سٹرلنگ ، ذیشان ضمیر شامل ہیں ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today