پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دیدی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے لیے 211 رنز کا ہدف سیٹ کیا تاہم وہ 18 اعشاریہ 5 اوورز میں 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پشاور زلمی کی طرف سے صائم ایوب 53، محمد حارث 40 اور رومن پاول 23 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹرز رہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today