پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن ہونے کے ناطے وہ بہت پرجوش ہیں۔شاہین نے کہا کہ ایونٹ میں اچھی شروعات کریں گے، رضوان اچھی فارم میں ہیں کوشش ہو گی ملتان سلطانز کے ٹاپ آرڈر کو جلد آؤٹ کریں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in