پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے دنیا کی بہترین نوجوان پارلیمنٹریں کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

ڈاکٹر سمیرا شمس کو امریکہ میں ون ینگ ورلڈ ۲۰۲۲ مانچسٹر کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا ۔ون ینگ ورلڈ ۲۰۲۲ نے ۱۹۰ ممالک میں سے ۱۵ سیاستدانوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in