پی ڈی ایم کا عمران خان کی پیشکش پر جواب.

سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا نیا بیانیہ سامنے آنے پر پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کے مابین روابط میں طے پایا ہےکہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں کی جائیگی.

ذرائع کے مطابق قائدین نے عمران خان کو مہنگائی سمیت حالیہ حالات کا ذمہ دار اور9مئی کے متشدد واقعات کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت 48گھنٹوں میں پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی رابطہ کر کے انہیں بھی اس حوالے سے اپنا ہمنوا بنائے گی

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in