چاول

چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سفید چاول کا زیادہ استعمال خون میں شکر کی سطح میں اضافے اور وزن میں اضافے کا بارث بنتا ہے -البتہ چاولوں کا ایک چھوٹا پیالہ (سادہ چاول)  جسم کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔
‏طبی ماہرین کا یکساں رائے میں کہنا ہے کہ چاولوں کو چھوڑنے کے بجائے ان کے استعمال کے دوران گھی کی مقدار کم سے کم رکھیں اور اپنی پلیٹ میں، پروٹین یعنی گوشت، دالیں، سلاد اور سبزیوں کو بھی شامل کر لیں۔
‏ماہرین کے مطابق کھانا کھاتے وقت اس ترتیب پر عمل کریں، اپنے کھانے کا آغاز ہمیشہ فائبر (سلاد) سے کریں، اس کے بعد پروٹین کا ذریعہ (دال) اور پھر کاربوہائیڈریٹس (چاول)

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in