چندہفتوں میں ہی کرونا پابندیاں ختم کردی جائیں گی‘ بورس جانسن
انگلینڈ کا دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنے کا اعلان
انگلینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چندہفتوں میں ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔دوسری جانب نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم اسکول اور میڈیکل کیئر اداروں میں ماسک پہنناہوگا۔اس کے علاوہ کئی دیگرریاستوں نے بھی اسی ماہ یا مارچ میں پابندیاں اٹھانےکااعلان کردیا ہے جب کہ وائٹ ہاو¿س نے وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کاآغاز کردیا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today