چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ، وزیراعظم آفس کی تصدیق
وزیراعظم آفس نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاﺅس نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ہے۔وزارت دفاع کی طرف سے سمری وزیرراعظم آفس بھیجی گئی ،وزیراعظم آفس کاکہناہے کہ وزیراعظم طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تقرریوں کافیصلہ کریں گے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today