ڈالر آج مزید سستا
امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today