ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے بڑھ گیا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 224 روپے 16 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 11 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 232 روپے ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today