ڈیموکریٹک پارٹی کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی ممبر پرامیلا جایا پال کا کہنا ہےاسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے

اسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے اور جنگی جرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بس، بہت ہو گیا۔ اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔
ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاں بحق ہونے والے ہر 5 شہریوں میں سے 2 بچے ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in