کراچی سے کاریں چوری کر کے فروخت کر نے والے 6 ملزمان گرفتار

اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی کی کاروائی۔

کراچی سے کاریں چوری کر کے اندرون سندھ فروخت کر نے والے چھ (06) عادی ملزمان گرفتار، کراچی کے مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ دو (02) کاریں بر آمد۔

وھیکل لفٹنگ کی وارداتوں کو روکنے کے لئے کی گئی اے وی ایل سی کی نا کہ بندی کے دوران اے وی ایل سی، کلفٹن ڈویژن نے کا روائی کر تے ہوئے کراچی کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری کر کے اندرون سندھ فروخت کر نے والے چھ (06) عادی ملزمان کو گرفتار کر کے دو (02) سرقہ شدہ کاریں کر لیں۔

ملزمان سفید پوش لو گوں کو چوری کی کا ریں فروخت کر تے ہیں۔

ملزمان عا دی جرائم پیشہ ، کراچی سے کاریں چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث، اور اس سے پہلے بھی گرفتار ہو چکے ہیں۔

ملزمان کے دیگر ساتھی ملزمان اور مزید گاڑیوں کی بر آمد گی کے لئے چھا پہ ما رے جا رہے ہیں۔

گرفتار ملزمان:

نمبر 1: عبدالجبار ولد خلیل احمد
نمبر 2: عبدالشکور ولد بشیر احمد
نمبر3: عبدالستار ولد عبدالحمید
نمبر 4: صحیب قریشی ولد اقبال
نمبر 5: ارباز ولد نا صر

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in