کراچی میں ڈینگی بے قابو، سکولوں کے حوالے نئی ایس او پی جاری۔

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے حوالے سی نئی ایس او پی جاری کر دی گئی ہیں۔کمشنر کراچی کی جانب سے نئے حکم نامے کے مطابق اسمبلی اور پی ٹی سیشن پر پابندی لگا دی گئی ھے جبکہ طلبا کو پورے آستینوں والے شرٹس پہن کر آنے کی ہدایات کی ہیں۔اس حکمنامے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز دونوں پر ہوگا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in