کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی۔سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم سرد کر دیا ہے۔دسمبر میں ایک کے بعد دوسری مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے شمالی حصے پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 11 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in