کرونا ایک بار پھر

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 21 اعشاریہ 23 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 650 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں 138 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in