کرکٹ ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی فروخت 25 اگست سے شروع ہوگی ۔

کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ٹکٹوں کی فروخت ورلڈکپ سے 41 دن قبل 25 اگست سے شروع ہو گئی ۔ پہلے ایسے مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کی جن میں بھارت شامل نہیں ہوگا۔ شایقین کے پاس 15 اگست تک ورلڈ کپ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر ٹکٹ کی بکنگ کے لئے اپنا نام رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in