کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے بعد فیصلہ۔

کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا فیصلہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوگا ۔ اس وقت کرکٹ کے لاس اینجلس گیمز میں جگہ بنانے کے امکان انتہائی روشن ھے اور اس حوالے سے 15 اکتوبر تک فیصلہ ہونے کا امکان ھے۔ اولمپکس کی تاریخ میں صرف ایک ہی مرتبہ کرکٹ کا میچ ہوا تھا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in