کوئٹہ (نیوز ایجنسی )حکومتی قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکیوں کی بے نامی جائیدادوں کی شناخت کا کام کر رھے ہیں

– غیرقانونی تارکین وطن کے بے نامی اثاثوں کو ڈیڈ لائن کے بعد جائیدادوں کو عدم فروخت پر ضبط کر کے نیلام کیا جائیگا۔ یکم نومبر کے بعد غیر قانونی باشندوں کو حراستی مراکز میں رکھا جائے گا۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in