کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی کا پلان بنا لیا۔

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لے پلان تشکیل دے دیا۔ کولکتہ میں گرین شرٹس نے 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنا ہیں ۔ کولکتہ پولیس چیف کا کہنا ھے کہ پاکستان ٹیم کیلے موثر اور مضبوط پلان بنایا ھ

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in