کچھی بولان
یہ وہی جگہ ہے جو چھ ماہ پہلے سیلاب سے متاثر ہوئی اور اب ژالہ باری اور بارش سے ان ہی غریبوں کی فصلیں اور مال مویشی بھی تباہ ہوگیا! اربوں کے فنڈز آۓ غریب پھر بھی روٹی کے لئے محتاج رہے گھر سے بے گھر رہے کیا اب ان کا اذالہ ہوگا یا پھر بھی مزید دربدر رہے گے؟
Visited 1 times, 1 visit(s) today