کینیڈا،جاپان اور لکسمبرگ دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک قرار۔

تعلیمی نظام اور معیار جانچنے والا عالمی ادارہ ایروڈیرا نے دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک کی عالمی رینکینگ جاری کر دی۔کینڈاپہلے جاپان دوسرے لکسمبرگ تیسرے نمبر پر ہیں۔اسرائیل پانچویں نمبر پر ہیں جہاں سب سے زیادہ گریجویٹس ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in