کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو جہاز میں فنی خرابی کے باعث دو دن مزید رکنا پڑا

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق G20 اجلاس میں شرکت کے بعد جب کینیڈا کے وزیر اعظم روانہ ہونے لگے تو عین وقت پر فنی خرابی نمودار ہوئی- روانگی موخر کرنی پڑی اور دو دن مزید بھارت میں قیام کے بعد آج دن کو روانہ واپس کینیڈا روانہ ھو گئے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in