ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ دنوں گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا ان کے فینز بے صبری سے انتظار کر رہے تھے تاہم بالآخر ان کے مداحوں کا انتظار تمام ہوا اور ’مون رائز‘ نے میوزک کی دنیا میں انٹری دے دی ۔پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کے ہمراہ برطانوی اداکارہ و ماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today