یورک ایسڈ کے باعث کئی بیماریوں کی تصدیق

جسم میں یورک ایسڈ کی سطح میں مسلسل اضافہ ناصرف جسم کی چربی بڑھاتا ہے بلکہ آپ کو مستقل طور پر جوڑوں کے درد میں مبتلا کر دیتا ہے، اس کے ساتھ یہ ذہنی اور دل کے امراض کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

یورک ایسڈ جسم میں پیدا ہونے والا وہ قدرتی فاضل مادہ ہے جو ایسے کھانوں کے انہضام کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے جن میں ’پیورین‘ نامی مادے کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، ان کھانوں میں سرخ گوشت، مچھلی اور دالیں شامل ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in