یوکرین میں فضائی حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری

یوکرین میں فضائی حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کے خطرے کے سائرن بجائے گئے۔یوکرینی حکام نے روسی میزائلوں اور ڈرونز کے تازہ حملوں کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس گزشتہ دو ماہ میں درجنوں فضائی حملوں میں یوکرینی توانائی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا چکا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in