13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حکام محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، صوابی، پشاور اور مردان میں بھی بارش متوقع ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in