15 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کا انعقاد،ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی ۔
15 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے انعقاد پر کرکٹرز خوشی سے نہال ھے۔ وقار یونس کا کہنا ھے انگلینڈ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کی آمد کے بعد ایشیا کپ کے میچز کی میزبانی کا موقع مل رہا ھے۔ وہاب ریاض اور محمد حفیظ نے بھی ایشیا کپ کے انعقاد کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی ٹرافی لیکر آئے گا ۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today