17سال بعد شاہ رُخ اور امیتابھ بچن اسکرین پر ایک ساتھ ۔
بگ بی‘ اور ’ایس آر کے‘ کی ایک مختصر سی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے، اس ویڈیو میں بالی ووڈ کا ڈان شاہ رخ خان اور لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو 17 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر بے حد پرجوش نظر آ رہے ہیں
Visited 1 times, 1 visit(s) today