25 برس کی عمر میں ذیابطیس کاشکار ہوگئی ؛ زیبا بختیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زیبا بختیار کاکہنا ہے کہ 50 برس کی عمر میں پہلی بار جم جانا شروع کیاتھا۔ ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے نشیب و فراز پر بات کرتے ھوئے اداکارہ نے کہا بیٹے کی کسٹڈی کے لئے 18 ماہ تک قانونی جنگ لڑی اس دوران شدید ڈپریشن کا شکار ہوئی جو بعدازاں ذیابطیس میں تبدیل ہوگیا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in