31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ
31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔؛ محکمہ موسمیات
Visited 5 times, 1 visit(s) today