62 ممالک کا مصنوعی ذہانت کا مقابلہ::امریکہ پہلے نمبر پر

برطانوی ویب سائٹ ٹورٹائز میڈیا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کا عالمی انڈیکس جاری کر دیا۔ عالمی سطح پر امریکہ جنکی مسلم ممالک میں یو اے ای اس شعبے میں پہلے نمبر پر رہا ۔ انڈیکس میں امریکہ پہلے جبکہ چین ، سنگاپور ، برطانیہ اور کینیڈا پہلے پانچ ممالک میں شامل ھے۔ مسلم ممالک میں متحدہ عرب امارات پہلے جبکہ اس کے بعد سعودی عرب ، ترکیہ ، قطر ، ملایشیا ، انڈونیشیا ، مصر، تیونس ، مراکش ، بحرین ، پاکستان ، نایجیریا شامل ھے۔ مصنوعی ذہانت میں ٹیلنٹ ، انفراسٹرکچر ، آپریشنل ماحول ، تحقیق و ترقی ، حکومتی حکمتِ عملی اور تجارت شامل ہیں۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in