750 ارب روپے کا قرض: پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

پی آئی اے کا مالی بحران مزید سنگین ہوگیا جبکہ 750 ارب روپے کے قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔ پی آئی اے 4 مختلف ایئر پورٹ کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں نیز پی آئی اے لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ادائیگیاں بھی نہ ہوسکیں۔ یورپ جانے والی پروازوں کی بندش سے مالی خسارہ میں مزید 187 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in