90 ٹن امداد لے کر سعودی طیارہ لیبیا پہنچ گیا
سعودی طیارہ امدادی سامان لے کر جدہ سے روانہ ہوا جس میں کھانے پینے کی چیزوں سمیت خیمے، مختلف قسم کے طبی آلات اور دیگر اشیاء موجود ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق امدادی سامان لیبیا میں متاثرینِ سیلاب میں تقسیم کیا جائے گا۔
دوسری جانب لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today