خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل،گورنر نے دستخط کر دیئے
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔گورنرحاجی غلام علی نے وزیراعلی کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردئیے ہیں، جس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔نگران وزیراعلی کےتقررتک محمود خان وزیراعلی کےطورپرکام کرتے رہیں گے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today