کرسٹیانو رونالڈو نے 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ ميل عبور کر ليا
فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ ميل عبور کر ليا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں لکھا کہ جیت کے ساتھ لیگ میں 500 گولز مکمل ہونے کا احساس ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today