ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 265 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today