شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر کی دریافت
شیوا ( شمالی وزیرستان) مارچ ۶؛ شمالی وزیرستان میں 1ٹریلین کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ دریافت ھوئے ہیں- ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے وفد سے بات کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ اس سے ملک کو تقریباََ1.5بلین ڈالر سالانہ غیر ملکی ترسیلات کی بچت ہو گی یہ ذخائر ملکی گیس کی کل پیداوار کا تقریباََ15فیصد ہیں-
Visited 3 times, 1 visit(s) today