شام کے عرب لیگ میں واپسی کے امکانات
لندن ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے لندن میں میڈیاسے بات کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ شام کے ساتھ رابطوں میں اضافے ہوا ھے اور شام اسکی عرب لیگ میں واپسی کی راہ ہموار ہو ئی ہے– انہوں نے کہا کہ عرب دنیا اس بات پرمتفق ہے کہ شام میں انسانی المیے کی بدولت دمشق سے مذاکرات کی ضرورت ہے وھرنہلاکھوں افراد المیے کی نذر ہو جائیں گے –
یاد رہے کہ 2011 میں صدر بشارالاسد کی طرف سے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرینکے خلاف شدید کریک ڈاؤن کی وجہ سے شام کی عرب لیگ کی رکنیت معطل کر دی گئیتھی۔عرب ممالک نے دمشق سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا تھا۔
لیکن 6 فروری کو آنے والے ہلاکت خیز زلزلے کے بعد شام کو عرب ریاستوں کی طرفسے کافی مدد مل رہی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today