شی جن پنگ چین کےصدر منتخب
رپورٹ کے مطابق تقریباً 3 ہزار ارکان پر مشتمل چینی پارلیمنٹ ( نیشنل پیپلز کانگریس) شی جن پنگ کو متفقہ طور پر تیسری مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا- ۶۹ سالہ شی جن پنگ چین کی ترقی کی علامت ہیں-
سال ۲۰۲۲ اکتوبر میں شی جن پنگ مسلسل تیسری بار حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے تھے۔
شی جن پنگ 2013 میں سابق چینی صدر ہوجن تاؤ کے بعد پہلی مرتبہ عہدہ صدارت پر فائز ہوئے تھے اورچین کے بیلٹ روڈ پروگرام جسے بی آر آئی بھی کہا جاتا ھے اس کےبانی ہیں- سی پیک پروگرام بی آر آئی کا ہی حصہ ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today