اٹلی کا منفرد شکل کا شہر
اٹلی کے قصبے چینٹوریپے کو فضا سے دیکھنے میں اس کی شکل بالکل کسی انسان جیسی نظر آتی ہے۔کہچینٹوریپے جزیرہ سسلی کے پہاڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ اسے سسلی کی بالکونی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔یہ ماؤنٹ ایٹنا کے گردونواح میں حیران کن نظاروں پر مبنی قصبہ ہے- یہ قصبہ کسی انسان کی ٹانگیں اور پھیلے ہوئے بازوؤں جیسا نظر آتا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today