سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزارروپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے پر پہنچ گئی۔

GoldPrice

Pakistan

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in