بالآخر سونا سستا ہو گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 92 ہزار901 روپےہوگئی۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today