لاہور کے علاقے گلشن راوی میں ریکارڈ 181 ملی میٹر بارش۔
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں ریکارڈ 181 ملی میٹر بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ھے ۔موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی اور 70 سے زائد فیڈز ٹرپ کر گئے۔ دیگر علاقوں میں تاجپورہ میں 165، گلبرگ میں 101 ایئر پورٹ کے علاقے میں 88، اقبال ٹاؤن میں 142 ، مغل پورہ میں 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today