قائمہ کمیٹی سے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کر لیا ھے جسکے بعد غلط خبر نشر کرنے پر اب 1 کروڑ جرمانہ ہو گا۔ نئے بل کے مطابق اب کوئی بھی صحافی شکایت کونسل میں اپنی شکایت درج کروا سکے گا نیز چینل بند کرنے کا اختیار اب چئیرمین پیمرا کے بجائے تین رکنی کمیٹی کو ہو گا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in