پنجاب کے 200 افسران کیلے نئئ گاڑیوں کی منظوری ۔
یک طرف جہاں ملک کو مالی بحران اور عوام کو مہنگائی کا سامنا ھے تو دوسری طرف بیوروکریسی کی شاہ خرچیاں جاری ھے۔ پنجاب کے افسران کیلے 2 ارب 33 کروڑ روپے سے 200 گاڑیاں خریدی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر کو 1300 سی سی ، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر کو یارس 1300 سی سی ، جبکہ تحصیل اسسٹنٹ کمشنر کو ڈبل کیبن ڈالے دئیے جائیں گے ۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today