صبا قمر کو دبئ میں 10 سالا گولڈن ویزہ مل گیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے صبا قمر نے گولڈن ویزے کے اجراء پر اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے انسٹا پوسٹ میں چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں یو اے ای کی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے مجھے گولڈن ویزے سے نوازا
Visited 3 times, 1 visit(s) today