پنک سالٹ کی برآمد، پاکستان اور امریکی کمپنی میں 20 کروڑ ڈالر کا معاہدہ
پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکن کمپنی ایم ایس سی آئی کے درمیان پنک سالٹ ریفاین کر کے مارکیٹنگ کرنے اور برآمد کرنیکی مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا ۔ امریکی کمپنی ابتدائی طور پر 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی اور پنک سالٹ ریفاین کریگی اور اسکے لیے جدید ترین پلانٹ لگائے گئی ۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today