دلیپ کمار کے کہنے پر لتا منگیشکر نےاردو سیکھنے کیلئے ٹیوٹر کی خدمات حاصل کیں،
سائرہ بانو نے حال ہی میں رکشا بندھن کے موقع پر ماضی کی یادوں کو ایک بار پھر تازہ کیا اور انکشاف کیا کہ آنجہانی لتا منگیشکر ہر سال مرحوم دلیپ کمار کو راکھی باندھتی تھیں۔
انہوں نے چند تصاویر اور ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں گلوکارہ کو اپنے بھائی دلیپ کمار کی کلائی پر راکھی باندھنے کی رسم ادا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today